Rottura del digiuno organizzato dalle comunità religiose di Brescia, è stato un modo per aumentare l’integrità tra le associazioni culturali e tra le persone di religione diversa. Ringraziamo la città di Brescia e anche tutte le persone, che grazie alla loro partecipazione hanno dato un’intensità di emozioni al nostro evento.
23 اپریل بروز ہفتہ Saveriani میں بریشیا کے تمام اسلامک سنٹرز کی طرف سے اٹالین کمیونٹی کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس میں Sindaco di Brescia (Emilio del Bono), assessori Comunali, Roberto Cammarata, Don Roberto Da chiesa, Sindaco Di Manerbio, Rappresentanti dei Partiti Politici Di destra, اور بڑھی تعداد میں اٹالین کمیونٹی نے شرکت کی۔ اس پروقار تقریب میں یہ واضح پیغام دیا گیا، کہ بریشیا کی تمام کمیونٹی متحد اور یکجا ہے۔ اس موقع پر اٹالین کمیونٹی نے بے پناہ خوشی کا اظہار کیا اور اس تقریب کو سراہا۔ اس موقع پر Sindaco di Brescia, نے پروگرام کا خیر مقدم کیا اور اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے پروگرام بریشیا میں بھائی چارے کو فروغ دینے کے لیے انتہائی ضروری ہیں۔