سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (بانی و ترجمان)

سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

 

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (بانی و ترجمان) سید ساجد حسین شاہ صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

Pubblicato da Muhammadiah Islamic Center su Martedì 14 aprile 2020

تنویر اصغر صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

تنویر اصغر صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (میڈیا کوآرڈینیٹر)

تنویر اصغر صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (میڈیا کوآرڈینیٹر) تنویر اصغر صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

Pubblicato da Muhammadiah Islamic Center su Mercoledì 15 aprile 2020

چوہدری انوارالحق صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

چوہدری انوارالحق صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (شعبہ تعلقات عامہ)

چوہدری انوارالحق صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء اور پاکستانی کمیونٹی اٹلی کی جانب سے مسیحی برادری کیلئے ایسٹر کے تہوار پر کمیونے دی بریشیاء کے تعاون سے مسیحی فیملی میں فوڈ پیکج تقسیم کرنے کے موقع پر (شعبہ تعلقات عامہ) چوہدری انوارالحق صاحب اظہار خیال کرتے ہوئے

Pubblicato da Muhammadiah Islamic Center su Mercoledì 15 aprile 2020

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاءاٹلی اپنے ہم وطنوں کیلئے گھر گھر امدادی پیکج پہنچانے کی تیاریاں

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاءاٹلی اپنے ہم وطنوں کیلئے گھر گھر امدادی پیکج پہنچانے کی تیاریاں

محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء(اٹلی) کے اراکین انتظامیہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کیلئے گھر گھر امدادی پیکج پہنچانے کی تیاریاں کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مسجد ہذا کی انتظامیہ اور جن احباب نے اس کارِ خیر میں دامے/دِرمے/ قدمے/سُخنے تعاون کیا اللہ تعالی ان کی جان و مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

محمدیہ اسلامی مرکز اپنی دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات

محمدیہ اسلامی مرکز اپنی دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات

 توجہ ہو !
الحمد للہ محمدیہ اسلامی مرکز اپنی دینی خدمات کے ساتھ ساتھ سماجی خدمات کو بھی اپنا فرض عین سمجھتے ہوئے اپنی روایت قائم رکھے ہوئے ہے
‏پاکستان میں سیلاب کی آفت ہو ، یا زلزلہ زدگان کے زخموں پہ مرہم رکھنا ہو ، افغان جنگ میں غرباء کے لئے ایمرجنسی ہسپتال کی امداد کی بات ہو ، اٹلی میں زلزلہ زدگان کی امداد کا سوال ہو، بریشیا میں غریبوں کی پناہ گاہ میں مالی معاونت کا معاملہ ہو یا اٹلی میں ضرورتمند پاکستانی فیمیلیز کی مالی معاونت پیش نظر ہو محمدیہ اسلامی مرکز ہمیشہ ہر بحران میں ہراول دستہ بنی رہی۔
‏آج جبکہ ساری دنیا کا ایک مہلک وائرس نے پہیہ جام کیا ہوا ہے بالخصوص اٹلی میں زندگی رک سی گئی ہے حکومت بے بس ہو کے رہ گئی ہے ہسپتالوں میں موت نے پنجے گاڑ رکھے ہیں ہسپتالوں میں جگہ نہیں رہی لوگ پریشان ہیں ۔ ہر طرف موت کے سائے ہیں ایسے حالات میں محمدیہ اسلامی مرکز نے اٹالین اداروں کے کندھوں سے کندھا ملا کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ہم کس قوم سے تعلق رکھتے ہیں سول ہسپتال کو ایک وینٹیلیٹر عطیہ کیا ہے جسکی لاگت کم و بیش سات ہزار یورو ہے۔ مزید اپنے ہموطن جو اپنے گھروں میں قید ہیں اور کام پہ نہیں جاسکتے یا کام چھوٹ گیا ہے انکے لئے ایک امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے جس میں کھانے کی بنیادی ضرورت کی اشیاء ہیں ۔ جو فیملیز ضرورت مند ہیں نیچے دیئے گئے ٹیلیفون نمبرز پہ رابطہ کرسکتے ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ جو مخیر حضرات اس کار خیر حصہ ڈالنا چاہتے ہیں وہ بھی انہی نمبرز پہ رابطہ کر سکتے ہیں ۔دعا ہے کہ اللہ کریم اس مصیبت سے نجات عطا فرمائے اور یہ مشکل کی گھڑی ٹال دے۔ اور ہم سب کو آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔ تمام پاکستانی بھائیوں سے گزارش ہے قوانین کا احترام کریں اور ایک دوسرے کی خبر گیری بذریعہ ٹیلیفون جاری رکھیں اور ایک زندہ قوم ہونے کاثبوت دیں۔ شکریہ

فون نمبرز :

329 1920894 –  329 8999770 – 338 8590581 – 320 3151839

Need Help? Chat with us