محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء(اٹلی) کے اراکین انتظامیہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کیلئے گھر گھر امدادی پیکج پہنچانے کی تیاریاں کرتے ہوئے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مسجد ہذا کی انتظامیہ اور جن احباب نے اس کارِ خیر میں دامے/دِرمے/ قدمے/سُخنے تعاون کیا اللہ تعالی ان کی جان و مال اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور ان کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین