محمدیہ اسلامی مرکز و جامع مسجد بریشیاء (اٹلی) کے پلیٹ فارم سے اِمدادی سرگرمیاں جاری و ساری ہیں ۔ اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں اور خاندانوں کے گھر گھر راشن پہنچا کر ان کی مدد کی گئی ہے اب اِسی امداد کو جاری رکھتے ہوئے محمدیہ مسجد بریشیاء کی انتظامیہ کی طرف سے اِس ماہِ مقدس رمضان کریم میں رمضان راشن پیکج ضرورت مند افراد اور فیملیز تک اُن کے گھر گھر پہنچایا جائے گا.
محمدیہ اسلامی مرکزوجامع مسجدبریشیاء (اِٹلی) کی جانب سےکورونا وباء کے بحران کی وجہ سے بے روزگار افراد کیلئے رمضان پیکج کی تقسیم